سائفرکیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں (پیر) کو ہو گی

ہفتہ 23 ستمبر 2023 22:22

سائفرکیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں (پیر) کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2023ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

(جاری ہے)

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ( چالان کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لئے تعینات ٹریفک وارڈنزآپے سے باہر) پیر کو ہوگی جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے، عدالت نے کیس میں دلائل کے لئے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :