
بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مثبت کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب
مملکت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانونی حیثیت کے اصولوں پر عمل کرنے پرزور دیتی ہے ،سعودی وزیرخارجہ کا خطاب
اتوار 24 ستمبر 2023 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ مملکت کے وژن 2030 کا مقصد تعمیر و ترقی کی کوششوں کو اس انداز میں بڑھانا ہے جو ہماری آنے والی نسلوں کی امنگوں پر پورا اترے، خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں اپنا حصہ ڈالے، تخلیقی صلاحیتوں اور اختراعات کو فروغ دے اور اقدار کو مستحکم کرے۔
کھلے پن، مکالمے، رواداری اور بقائے باہمی کے اصول کو آگے بڑھائے۔شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مملکت انسانی حقوق کے معاملے کوبہت اہمیت دیتی ہے، کیونکہ اس کے ضوابط میں واضح متن شامل ہیں جن کا مقصد ان حقوق کو فروغ دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کا مقصد، ترقیاتی نقطہ نظر کے ذریعے ایک جامع اور پائیدار نشا ثانیہ تخلیق کرنا ہے جس کا مرکز اور ہدف انسان ہو جو حال کی ترقی کے پہیے کی رہنمائی کرے اور سائنس کے ساتھ مستقبل کی ترقی کو تخلیق کرے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سعودی عرب سلامتی اور استحکام کے قیام، جامع ترقی پر توجہ مرکوز کرنے، بات چیت کے لیے گنجائش فراہم کرنے، پرامن اور تنا کو کم کرنے، خطے کے ممالک سے کشیدگی سے بچنے اور مفادات کے تبادلے پر توجہ دینے کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرنے کا خواہشمند ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک اورزکربرگ سمیت اہم امریکی سرمایہ کارآئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
-
سعو دی عرب میں ولادیمیر پیوٹن سے ممکنہ ملاقات شیڈول میں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.