
قائداعظم ٹرافی،عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز۔ غلام مدثر کی پانچ وکٹیں
پیر 25 ستمبر 2023 20:10
(جاری ہے)
ملتان کے وکٹ کیپر حسیب اللہ نے چار کیچز لیے۔اس میچ میں زیادہ تر کھیل بارش کی وجہ سے متاثر ہوا۔ دوسرے دن ایک گیند بھی نہیں کرائی جاسکی تھی جبکہ تیسرے دن صرف 32 اوورز ہوسکے تھے۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیصل آباد ریجن اور لاہور ریجن بلوز کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔آخری دن فیصل آباد نے اپنی دوسری اننگز 34 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور 7 وکٹوں کے نقصان پر188 رنز بنائے۔محمد حریرہ 39۔محمد عرفان خان39 اور فہیم اشرف34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اس سے قبل لاہور بلوز نے اپنی پہلی اننگز میں 201 جبکہ فیصل آباد نے اپنی پہلی اننگز میں211 رنز بنائے تھے۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور فاٹا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ میچ کے آخری دن فاٹا نے اپنی پہلی اننگز میں110 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی اور پوری ٹیم 184 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اسطرح اسے کراچی ریجن وائٹس پر پہلی اننگز کی40 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔محمد سرور نی70 رنز کی اننگز کھیلی۔ غلام مدثر نی44 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔میرحمزہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔کراچی ریجن وائٹس نے کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے ایک رن بنایا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
-
آرگینک خوراک ، مصنوعات ،جڑی بوٹیوں کو سی پیک کے زرعی منصوبوںمیں شامل کیا جائے، نجم مزاری
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
پاک فضائیہ نے بھارت کے تین رافیل سمیت پانچ طیارے گرانے کے ثبوت پیش کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.