چنیوٹ میں نہر سے نامعلوم 50سالہ شخص کی نعش برآمد

منگل 26 ستمبر 2023 19:30

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2023ء) چنیوٹ میں نہر سے نامعلوم 50سالہ شخص کی نعش برآمدہوئی ہے، ریسکیو1122کے مطابق سرگودھا روڈ نزد کوٹ اسماعیل پل نہر سے 50سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ،تھانہ صدرپولیس کی جانب سے حسب ضابطہ کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :