
قائداعظم ٹرافی: سرفراز احمد کی ناقابل شکست ڈبل سنچری،لاہور بلوز اور راولپنڈی کی کامیابیاں
اتوار 1 اکتوبر 2023 19:45
(جاری ہے)
رمیز عزیز نے بھی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پندرہ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 151 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
سرفراز احمد اور رمیز عزیز نے چھٹی وکٹ کی ناقابل شکست شراکت میں 351 رنز کا اضافہ کیا۔ان سے قبل عماد عالم۔ خرم منظور اور اسد شفیق نے بھی سنچریاں اسکور کی تھیں۔لاہور وائٹس نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 509 رنز اسکور کیے تھے۔ایبٹ آباد میں پشاور ریجن نے لاہور بلوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔میچ کے چوتھے دن لاہور بلوز کی ٹیم دوسری اننگز میں 215رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اسطرح پشاور کو جیتنے کے لیے 190 رنز بنانے تھے اس نے مطلوبہ اسکور سات وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔کامران غلام نے 50 رنز اسکور کیے۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں فاٹا اور ملتان کا میچ ڈرا ہوگیا۔ فاٹا نے فالوآن پر مجبور ہونے کے بعد دوسری اننگز میں 336 رنز بنائے تھے اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ محمد عرفان نے دس چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سی84 رنز بنائے۔سلمان خان نے بارہ چوکوں کی مدد سے 76 رنز کی اننگز کھیلی۔پنڈی اسٹیڈیم میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ راولپنڈی کو جیتنے کے لیے 203رنز کا ہدف ملا تھا اور اس نے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 190رنز بنالئے تھے اور اس کی2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔آج اس نے مزید ایک وکٹ کھوکر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ عبدالفصیح نے اپنی سنچری مکمل کرلی۔انہوں نے 17 چوکوں کی مدد سی109 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔اشفاق احمد 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنگ بندی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان روشن
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
-
پاک بھارت کشیدگی: آئی پی ایل کو مکمل خاتمے پر 3 ہزار کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچنے کا اندیشہ
-
آپریشن بنیان مرصوص: پوری قوم مسلح افواج کیساتھ ہے، کامران اکمل کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی، پی سی بی کا تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کرنے کا اعلان
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں داخل
-
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 ‘یو اے ای نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا
-
لاسلو جیری اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک بھارت صورتحال کو بغور دیکھ کر رہے ہیں‘کرکٹ آسٹریلیا
-
پاکستانی کرکٹرز کی بھارتیوں کو ٹرولنگ، ابراراحمد نے کھلاڑیوں کو ’’فنٹاسٹک ٹی‘‘ پلائی‘ویڈیو وائرل
-
لیور پول کے فارورڈ محمد صلح فٹبالر آف دی ایئر قرار
-
آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت دہشتگرد سے کم نہیں‘محمد یوسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.