جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کردیا گیا

جمعرات 12 اکتوبر 2023 20:00

جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کردیا گیا
ٓپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2023ء) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سینیٹر مولانا عطاء الرحمان ،مولانا اسعد محمود ،حاجی زبیر علی ،سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم خان درانی ،رحمت سلام خٹک ،منظور آفریدی ،مفتی ابرار احمد خان ،مفتی عبد اللہ ،مولانا عطائ؂ الحق درویش ،مولانا عبدالرؤف ،حاجی جلیل جان ،مولانا اسجد محمود اور مختلف شعبہ ئہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مختلف شخصیات سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے۔بعد ازاں مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔