عاطف اسلم کی ننھے مداح سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
جمعرات 12 اکتوبر 2023 21:45
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم اپنے ننھے مداح سے اس کا پسندیدہ گانا گنگنا کر سنانے کو کہا تو اس بچے نے اللہ کے ننانوے نام پڑھنا شروع کر دیئے جیسے ہی بچہ بیچ میں نام بھولا تو گلوکار نے اس کے ساتھ مل کر اللہ کے نام پڑھنا شروع کر دیئے۔
اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور عاطف اسلم اور ان کے ننھے مداح کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی ایک مسجد سے عاطف اسلم کی اذان دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.