م* بشیر میمن کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر کی تقرری سے نواز لیگ کے چند رہنما ناراض
پیر 16 اکتوبر 2023 20:10
(جاری ہے)
سانگھڑ، ہالہ اور سندہ بھر کے مختلف مقامات پر نواز لیگ کے جلسوں اور اجلاس میں بڑی تعداد میں شرکت کرکے لیگی کارکنان وعہدیداران اور عوام سندہ میں پرجوش دکھائی دیتاہے،لیگی کارکنان اور عوام کاکہناتھاکے سندہ میں پہلے نوازلیگ قیادت عوام اور کارکنان کو نظر انداز کررہی تھی بشیرمیمن عوام اور کارکنان کے لیئے ایک بڑی امید کی کرن ہے وہ کبھی عوام کو اکیلانہیں چھوڑیں گے نہ ہی انہوں نے غریب مظلوم بے سہارا عوام کو پہلے چھوڑاہے ، سندھ میں بشیر میمن کی قیادت پر اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد نواز لیگ میں شامل ہو رہی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے بعد سندھ کی اہم شخصیات نواز لیگ میں شامل ہو جائیں گی اور یہ بھی کہناہے کے پہلی بار نوازلیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کا ملک کے تینوں صوبوں سے لاکھوں عوام کے ساتھ سندھ کا عوام اجرک، سندھی ٹوپیوں سے تاریخی استقبال کریں گے بشیرمیمن نے رابطہ کرنے پر بتایہ کے میں نوازلیگ کاادنا ورکر ہوں عوامی محبتوں کو پہلے کی طرح برقرار رکھ کر انشائ اللہ میاں نواز شریف کوملک کا وزیر اعظم بناکر غریب بے سہارا مظلوم عوام کی بے لوث خدمت کی جائیگی ان کاکہناتھاکے میاں نواز شریف ملک کی اہم ضرورت ہیانشاء اللہ انکی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگاان کاکہناتھاکے ملک میں نواز لیگ حکومت بنائیگی دوسری طرف پی پی قیادت نے نوازلیگ کی سندہ کے عوام میں مقبولیت دیکھ کر بوکھلاہٹ کاشکارہوگئی ہے ذرائع کاکہناہے کے پی پی قیادت نے بشیرمیمن کو پی پی میں شمولیت کرنے اور بڑا عہدہ دینے کی پیشکش کردی ہے جسے انہوں نے ٹھکرادیا ہےمزید قومی خبریں
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
-
ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
عوام کو بجلی مفت دینے سے متعلق بڑا اعلان جلد ہوگا، مراد علی شاہ
-
اگلے ماہ پیرس کیلیے پروازیں چلانے کیلیے تیار، ترجمان پی آئی اے
-
کراچی اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، یومیہ 400وارداتیں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.