مسلم لیگی راہنماء و ریٹائرڈ سیکرٹری ڈاکٹر محمودالحسن راجہ کو ٹلی میں سپرد خاک
پیر 23 اکتوبر 2023 20:34
(جاری ہے)
جسٹس(ر) سردار حمید خان۔(ر)جسٹس سردار اشرف۔ڈسٹرکٹ و سیشن جج راجہ فیصل مجید،ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز۔
ڈپٹی کمشنر پلندری راجہ صداقت۔ایس ایس پی میر محمد عابد۔نون لیگ برطانیہ کے صدر چوہدری رحمان آرائیں،چئیر مین ضلع کونسل چوہدری غفور جاوید،مئیر بلدیہ چوہدری محمد تاج،ڈپٹی مئیر راجہ ریاست،کونسلر کارپوریشن فیصل حسن،سردار مشہود محمود،مرزا توقیر،ظہیر نجم،چوہدری توحید اکبر،چیف ایڈیٹر جموں و کشمیر عامر محبوب،چیف ایڈیٹر شہزاد راٹھور، چوہدری معروف انجم چیچی،صدر پریس کلب یاسرحسن،سابق امید وار اسمبلی عظیم بخش چوہدری،صدر سپریم کورٹ بار راجہ سجاد،سیکرٹری بشیر مغل،راجہ امجد پرویر،چوہدری رقیب،سردار ندیم رزاق،سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب اکرم،ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف،سابق امیدوار اسمبلی راجہ ریاست،صدر بارسردار غلام مصطفی،صدر انجمن تاجران ملک یعقوب،سابق امید وار اسمبلی سید فرحت عباس کاظمی،(ر)سیکرٹری راجہ اعجاز،مرزا زاہد بیگ،منظر بشیر قریشی،شہباز علی حیدری،شاہنواز بٹ،ڈوگرہ ذوالفقار ملک،سمیت سیاسی و سماجی راہنماؤں،تاجروں وکلاء،صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔دریں اثناء ان کی رہائش گاہ پر جاکرسابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف،سابق ممبر اسمبلی رفعت عزیز،سابق وزیر شازیی اکبر چوہدری، (ر)ڈی آئی جی سردار گلفراز،ایس پی مرزا شوکت،ایس پی ریاض مغل نے ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کے بھائی برگیڈیر(ر)راجہ یعقوب،چئیر مین پی ایس سی (ر)ائیر مارشل راجہ مسعود اختر،سابق صدر بار راجہ جاوید اختر،ان کے بیٹوں فاتح محمود کیانی،کامل محمود کیانی سے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ راجہ محمود الحسن سے میرے برادارنہ مرسم تھے۔وہ انتہائی نفیس ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے باوقار انداز میں سروس کی اور بااصول سیاست دان تھے۔ان کی اچانک موت کا دلی صدمہ ہے۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل دے۔\378مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.