
تحریک لبیک یا رسول اللہؐ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جامعہ گیلانیہ صراط مستقیم جلووانہ میں سالانہ ’’جلسہ دستارِ فضیلت‘‘ کا انعقاد
منگل 24 اکتوبر 2023 01:30
(جاری ہے)
قرآن و سنت کا پڑھنا پڑھانا اُمت کے کارہائے نمایاں میں سے ہے۔
مدارس دینیہ نے ہر دور میں دین اسلام کی پاسبانی کی ہے۔ دینی مدارس کے درو دیوار جب آیات قرآن اور فرامین رسول ﷺ سے گونجتے ہیں تو پورے معاشرے کیلئے رحمتوں کے دروازے کھل جاتے ہیں اور پورے ماحول کو خوش حالی میسر آتی ہے۔ مدارس اسلام کا بیس کیمپ ہیں اور دینی علوم کی صحیح تعلیم ہی بیج اُگنے فصلیں پکنے اور بارش برسنے کا سب سے بڑا سبب ہے۔ دینی علوم کے ماہرین تیار کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔عوام الناس کی رہنمائی کے لیے قرآن وسنت کے ماہرین علماء ربانی کا وجودمعاشرے میں ازحدضروری ہے۔ سیاہ رات میں منزل تک پہنچنے کے لیے اتنی چراغ کی ضرورت نہیں جتنی سفرزندگی کے نشیب وفراز اورظلمتوں میں علماء حق کی ضرورت ہے۔ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کوکمزورکرنے کے لیے انہیں قرآن وسنت سے دورکرنے کے ایجنڈے پرگامزن ہیں جبکہ اسلامی قوتوں کی جدوجہدامت مسلمہ کوقرآن وسنت کے قریب کرنے کی ہے۔مدراس دینیہ اس مقصدکے لیے ہمیشہ سے بھرپورکرداراداکرتے آئے ہیں۔عصری تعلیم سے ہرگزانکارنہیں لیکن بحیثیت مسلمان شرعی نقطہ نظرسے عصری تعلیم کامرتبہ ایک انسان کے لیے عینک کاہے مگردینی تعلیم کامقام انسانی آنکھ جیساہے۔ جس کثرت سے بچے یونیورسٹیوں،کالجزوں اورسکولوں کارُخ کرتے ہیں اس کے مقابلے میں دینی مدارس کی طرف توجہ بہت کم ہے۔ مسلمانوں کی ترقی میں مرکزی کردارقرآن وسنت کے علوم ہی اداکرسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک میں کوئی قانون،انصاف اورعدالت نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
-
ہارون اختر کا درآمدی و مقامی گاڑیوں کیلئے یکساں حفاظتی معیار نافذ کرنے کا اعلان
-
ماں کے دودھ کے متبادل کی مارکیٹنگ پر سخت ضوابط نافذ ہونے چاہئیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب
-
پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گور نر خیبر پختونخوا سے او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی ملاقات ،گیس کی فراہمی کی صورتحال پرگفتگو
-
اس سال جشن آزادی کو بھرپور اور نہایت جذبہ کے ساتھ یکم سے 14 اگست تک منا رہے ہیں ،سعید غنی
-
حکومت سندھ صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،شرجیل انعام میمن
-
حکومت کی جانب سے مقررریٹ 172 روپے فی کلوپر چینی کی فروخت جاری
-
راجن پور،کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں 125 سال میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس اہلکار تعینات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.