ئ*پولیس کے جوان ہی دراصل محکمہ پولیس کا اصل چہرہ ہیں ،آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ
۳ پولیس اہلکاروں کو بہترین فلاحی اور مالی امداد کی فراہمی بھی آئی جی سندھ کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے
جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00
(جاری ہے)
مزید برآں ان کے کام کی نوعیت،درپیش چیلنجنز و اہداف کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے افسران و جوانوں کی ذہنی صحت کے لیئے کاؤنسلنگ جیسے اقدامات اختیار کرنا بھی اشد ضروری ہے۔
پولیس کے جوان ہی دراصل محکمہ پولیس کا اصل چہرہ ہیں لہٰذا اس ضمن میں پولیس اہلکاروں کو بہترین فلاحی اور مالی امداد کی فراہمی بھی آئی جی سندھ کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔اس سلسلے میں سندھ پولیس بینویلنٹ وویلفیئر فنڈ نے ایک دفعہ کے لیئے فوری ریلیف فنڈ کی سہولت مہیا کرکے مالی معاونت جیسے اقدامات کو میں توسیع کردی ہے تاکہ ہمارے قابل احترام شہید پولیس اہلکاروں کے غمزدہ خاندان اپنے پیاروں کی تجہیز و تکفین کے اخراجات پورے کرسکیں۔اس پالیسی کی پاسداری میں، خیرپور پولیس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ حال ہی میں شہید ہونے والی اے ایس آئی کی بیوہ کو فوری مالی معاونت کا چیک دیا گیا ہے۔#مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس اور چین کے تعلقات کسی کے خلاف اور نہ ہی کسی مفاد پر مبنی ہیں ، صدر ولادیمیر پیوٹن
-
امریکی صدرساڑھے تین لاکھ ڈالرکے مقروض نکلے
-
فرانسیسی شہری 8 ہزارکلو میٹر پیدل سفرکرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے، وزیراعظم آئرلینڈ
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں پل سے بجرا ٹکراگیا، تیل کا رِسا
-
امریکا کے سابق صدرجمی کارٹر کی حالت نازک
-
مسجدالحرام کے خوبصورت اور جاذب نظر کبوتر، زائرین کی خاص توجہ کا مرکزبن گئے
-
غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں
-
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
صدارتی انتخابات، بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا
-
اسرائیلی وزراء آپس میں لڑ پڑے،وزیردفاع کی برطرفی کا مطالبہ
-
اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.