ترقی یافتہ ملکوں میں سگریٹ نوشی مسلسل کمی،پاکستان میں کمی کی بجائے یہ بیماری عورتوں میں بھی پھیلنے لگی
اتوار 29 اکتوبر 2023 11:35
(جاری ہے)
پاکستان میں سگریٹ پینے والی خواتین میں سے ساڑھے 19فیصد کی عمر 25سے 29سال کے درمیان ہے۔ سگریٹ نوش خواتین میں سے 34فیصد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔
ساڑھے 58فیصد دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں اور 71.7 فیصد ان پڑھ ہیں۔ 33 فیصد سگریٹ نوش خواتین انتہائی غریب ہیں، 79 فیصد سموکر خواتین گھریلو ہیں۔ 95فیصد سگریٹ پینے والی خواتین شادی شدہ (یا طلاق یافتہ) ہیں۔ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی سے خواتین کو بے شمار طبی نقصانات لاحق ہوتے ہیں، جن میں پھیپھڑوں کا کینسر، امراض قلب، نظام تنفس کی انفیکشنز اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔سگریٹ پینے کی مرض کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہاسے چھوڑنا تمام معلوم نشوں میں سے غالباً سب سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ زبردست قوت ارادی کے ساتھ طویل عرصہ تک خود کو قائل اور آمادہ کرتے رہنے کے ساتھ سگریٹ کی مقدار کم کرتے رہنے کے چار سے چھ ماہ بعد ہی سگریٹ پینا چھوڑا جائے تو کامیابی ہوتی ہے۔یکدم سگریٹ چھوڑ دینے والوں کی بڑی تعداد کچھ روز یا حتیٰ کہ کچھ ماہ بعد دوبارہ یک دم سگریٹ پینا شروع کرتے پائے جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.