چارسدہ ،خناق سے ایک ہی سکول کے تین بچے دم توڑ گئے، مزید آٹھ بچے متاثر
بدھ 8 نومبر 2023 18:32
(جاری ہے)
ڈی ایچ او فرہاد خان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گورنمنٹ پرائمری سکول شابڑہ کے 3 بچے جان لیوا مرض خناق سے دم توڑ گئے ہیں جس پر فوراً ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول شابڑہ کا دورہ کیا اور محکمہ صحت کی ٹیمیں پہنچا دی گئیں۔
سکول میں تمام بچوں کی سکریننگ ٹسٹ شروع کردی گئیں۔ ڈی ایچ او فرہاد خان کے مطابق ضلع بھر کے تمام سکولوں کی سکریننگ اور ویکسینشن کی جائیگی،ان کے مطابق جن سکولوں میں متاثرہ بچے پائے گئے، ان کو عارضی طور پر بند کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
-
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد سے بشارت بھٹی کی ملاقات،درپیش مسائل سے آگاہ کیا
-
پنجاب کی انڈسٹری کو سولر انرجی پر منتقل کریں گے،پیداواری لاگت کم ہوگی‘چوہدری شافع حسین
-
شہبازشریف (ن)لیگ کے قائم مقام صدر نامزد
-
حکومت کاشتکاروں کی فلاح کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،مریم اورنگزیب
-
فیصل آباد،دوسری شادی کرنے پر خالہ زاد بھائی نے مشتعل افراد کے ہمراہ اینٹوں کے وارکرکے خالہ زاد بہن کے شوہرکو مارڈالا
-
فیصل آباد ، دیوارکے تنازعہ پر مشتعل ملزمان نے اینٹ مارکر ہمسائے کوموت کے گھاٹ اتاردیا
-
اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو سرخرو کیا ، ایک بار پھر پارٹی صدارت کیلئے آ رہے ہیں:ن لیگ
-
تحریک انصاف کی تاریخ ہے وہ ہمیشہ انتشار پیدا کرتے ہیں:سعد رفیق
-
خواجہ سلمان رفیق کارینل ٹرانسپلانٹ کامیاب ہونے والے بچے منصور کی سالگرہ پرجناح ہسپتال کا دورہ
-
علی امین صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ،وفاق جیسے کہے گا ویساکرے گا: رانا ثنا اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.