
گورنرسندھ کی دارلسکون ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام مدر ڈے تقریب میں شرکت
ہفتہ 18 مئی 2024 23:36

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بحیثیت گورنر سندھ میں یقین دلاتا ہوں کہ یہاں پہلی بار آیا ہوں اب آتا رہوں گا،آئندہ ہفتے آپ سب لوگوں کے لیے پکنک کا اہتمام کا اعلان کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ماں کی اہمیت میرے سمجھانے سے نہیں آپ کے سوچنے سے آئے گی ،زندگی کا لطف اٹھانا ہے تو اپنے ماں باپ کے ساتھ رہیں۔انہوں نے کہا کہ "ماں کی محبت کسی بھی تازہ پھول سے زیادہ خوبصورت ہے"، ماں بچے کی پہلی محبت، بہترین دوست اور رہنما ہوتی ہے، ماں کا کردار صرف انسان کے بچپن تک ہی محدود نہیں ہوتا بلکہ اس کی اہمیت انسان کی پوری زندگی میں ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اکثر اپنی مصروفیات کی وجہ سے اس قیمتی وقت سے محروم ہو جاتے ہیں جو ہم اپنے پیاروں کے ساتھ گزار سکتے تھے۔گورنر سندھ نے اس موقع پر بورڈ پر ماں کی اہمیت کے حوالے سے ایک خوبصورت شعر کے ذریعہ اپنے احساسات کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
-
ساہیوال ، زمیندارکو قرض واپسی کے بہانے 10 مسلح افراد نے اغواکرلیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سابق ایم این ا ے روشن الدین جونیجو کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
فیصل آباد(آن لائن)کرکٹ میچ دیکھنے آیا نوجوان بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے انقلابی اقدام کے تحت صوبہ بھر میں انٹرن شپ پروگرام شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.