پی ایس ایل 9 کے میچز کی میزبانی کے لیے 2 ممالک زیر غور
پاکستان میں عام انتخابات کی وجہ سے ابتدائی میچز کو متحدہ عرب امارات یا جنوبی افریقہ منتقل کیا جا سکتا ہے
ذیشان مہتاب منگل 14 نومبر 2023 13:27
(جاری ہے)
اجلاس جس میں پی ایس ایل کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندے شامل ہوں گے، اس کی سربراہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کریں گے۔
پی ایس ایل ڈرافٹ جہاں تمام ٹیمیں اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دیں گی عارضی طور پر دسمبر کے وسط میں شیڈول ہے۔ پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے بھی رجسٹریشن ونڈو کھول دی ہے۔ مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی بھی تجدید کر دی گئی ہے اور اب فرنچائزز ریٹینشن کو حتمی شکل دینے سے پہلے کھلاڑیوں کے لیے ریلیگیشن کی درخواستیں پیش کریں گی۔ ریلیگیشن کی درخواستیں شروع ہونے کے بعد تمام ٹیموں کو کھلاڑی کی بیس کیٹیگری کو پورا کرنے کا موقع دیا جاتا ہے۔ اگر کھلاڑی کا بنیادی کیٹگری مماثل نہیں ہے تو کھلاڑی کو اس کے بنیادی کیٹگری سے نیچے والی کیٹگری میں بھیجا جا سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں سی ڈی اے نے آرمی کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، عمران خان کا سپورٹر قیدی نمبر 804 کی شرٹ پہنے سٹیڈیم پہنچ گیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
-
اقربا پروری کے الزامات، فخر زمان ، اعظم خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پاکستان اورانگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا
-
شاہین آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی سنبھالنے سے معذرت کرلی
-
بابر اعظم کی مداح کا سنچری مارنے پر مرسڈیز کار تحفے میں دینے کا اعلان
-
احمد شہزاد نے عثمان خان کی پاکستانی ٹیم میں سلیکشن پر سوال اٹھایا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: پاک ، بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ 30 لاکھ روپے میں بکنے لگے
-
ہر میچ میں 200 کرنے کیلئے کھیلیں گے، فخر زمان نے ٹیم کی بیٹنگ سٹریٹجی بتا دی
-
پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.