مقبوضہ جموں و کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ

جمعہ 17 نومبر 2023 11:55

مقبوضہ جموں و کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے،  ریکٹر سکیل پر شدت ..
جموں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2023ء) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے جموں خطے کے ضلع ڈوڈمیں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے�

(جاری ہے)