
توند نکلنے سے الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
پیر 20 نومبر 2023 22:47
(جاری ہے)
نتائج سے معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں توند نکلنے سے دماغ میں اس مخصوص پروٹین کی مقدار بڑھتی ہے جسے الزائمر امراض سے منسلک کیا جاتا ہے۔
یہ اثر خواتین کے مقابلے میں مردوں سے زیادہ ٹھوس نظر آیا جبکہ یہ بھی معلوم ہوا کہ توند کی چربی سے دماغی ورم میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔خیال رہے کہ دماغی تنزلی کا باعث بننے والے الزائمر امراض کا ابھی کوئی مؤثر علاج موجود نہیں اور یہ آہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ میں دھکیل دیتا ہے۔محققین نے بتایا کہ نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ توند کی چربی سے درمیانی عمر میں ہی ایسی دماغی تبدیلیاں آنے لگتی ہیں جن سے الزائمر کی ابتدائی علامات کا خطرہ بڑھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی جسمانی وزن کو ڈیمینیشا کا خطرہ بڑھانے سے منسلک کیا گیا ہے مگر اب تک یہ نہیں دیکھا گیا تھا کہ جسمانی چربی کس حد تک دماغی تنزلی میں کردار ادا کرتی ہے۔انہوںنے کہاکہ متعدد عناصر اس حوالے سے کردار ادا کرتے ہیں، توند کی چربی سے پھیلنے والا ورم دماغ کو متاثر کرتا ہے۔انہوں نے توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تحقیق کے نتائج سے الزائمر کی جلد تشخیص میں مدد مل سکے گی۔تحقیق کے نتائج نومبر کے آخر میں ریڈیولوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پیش کیے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
-
سعودی عرب عالمی سیاحتی آمدنی میں سرفہرست، عالمی درجہ بندی کا نیا ریکارڈ قائم
-
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت سات اعشاریہ زیرو تھی
-
شادی شدہ بیٹے کی گرل فرینڈ سے ملاقات روکنے کا انوکھا طریقہ، ماں نے طیارہ رکوا دیا
-
ٹرمپ پر حملہ ناکام کیوں ہوا ایک سال بعد رپورٹ جاری
-
ٹرمپ کے اقدامات سے مغربی ممالک میں نئی تجارتی جنگ چھڑسکتی ہے ،اٹلی نے خبردار کردیا
-
جنگ بندی کے بعد بھی غزہ پرحملے جاری رکھیں گئے ، نیتن یاہو کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
-
ہم نے غزہ معاہدہ قبول کیا مگر حماس نے مسترد کردیا،نیتن یاھو
-
ایرانی سپریم لیڈر کا سابق نمائندہ پراسرار حالات میں ہلاک
-
دلائی لامہ کی جانشینی بھارت سے تعلقات میں کانٹا ہے: چین
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.