صدرمملکت نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی

بدھ 22 نومبر 2023 23:14

صدرمملکت نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2023ء) صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنیکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔سیدنا مفضل سیف الدین بوہری برادری کے 53 ویں"داعی المطلق" ہیں۔