
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے نواب ثناء اللہ خان زہری کی ملاقات
سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 23 نومبر 2023 21:05
(جاری ہے)
سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے جمعرات کو پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پارٹی کے صوبائی عہدیداروں کے ہمراہ سراوان ہائوس کوئٹہ میں ملاقات کی ، اس موقع پر نواب ثناء اللہ زہری نے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور نوابزادہ میر رئیس رئیسانی سے نوابزادہ میر ہارون رئیسانی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، ملاقات میں دونوں سیاسی رہنمائوں کے درمیان ملک اور صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آئندہ انتخابات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
-
ملک ریاض کا بحریہ ٹان کی بندش کا عندیہ، مسائل حل کیلئے مذاکرات کی پیشکش
-
بیروزگاری، معاشی عدم استحکام‘ 6 ماہ میں ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑگئے
-
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
-
پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ
-
آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے‘‘ خواجہ آصف
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ ڈی جی آئی ایس پی آر
-
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
-
اس بار ہمارا آغاز بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگا، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک جواب
-
فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ: موت کے سائے میں خوراک ڈھونڈتے فاقہ کشوں کی کہانی
-
سلامتی کونسل: اسرائیلی یرغمالیوں اور غزہ کے فلسطینیوں کی حالت زار زیربحث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.