ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کے انتخابات مکمل، ملک مہتاب صدر منتخب

بدھ 29 نومبر 2023 16:52

ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کے انتخابات مکمل، ملک مہتاب صدر منتخب
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2023ء) ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کا انتخابات مکمل ہوگئے ہیں جس میں ملک مہتاب کو صدر اور رانا کاشف کو جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین محمد ظہیر الحق اور وائس چیئرمین عبدالرشید نے دیگر عہدیداروں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ولید شاہ اور محمد عبداللہ جدون ہاکی ٹیم کا بالترتیب کپتان اور نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ اور اسی طرح شاہ زیب اعوان کو ایڈمن انچارج اور حماد سرفراز کو ظہیر ہاکی اکیڈمی کا کیش منیجر بنانے کا بھی اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :