یونیورسٹی آف گجرات کرپشن کیس میڈیا ڈائریکٹر شیخ عبدالرشید بری

Shahid Bashir Kamboh شاہد بشیر کمبوہ بدھ 29 نومبر 2023 17:29

گجرات ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 29 نومبر 2023ء ) سپشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن محمد سلیم نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شیخ عبدالرشید کو بری کردیا ہمراہی ملزم عرفان پہلے ہی دوران تفتیش بے گناہ ہوچکا تھایونیورسٹی آف گجرات فنڈ میں خردبرد اور کرپشن ہونے پر باو انتظار رفیق سکنہ بارہ دری نے 7/20 تھانہ اینٹی کرپشن گجرات میں مقدمہ درج کروایا تھا ملزم شیخ عبدالرشید پر مبینہ طور پر الزام تھا کے انہوں نے سرکاری خرچہ پر اپنی ذاتی کتاب پرنٹ کروائی ہے

متعلقہ عنوان :