ن) لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے‘مریم اورنگزیب

ہفتہ 2 دسمبر 2023 13:50

ن) لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے‘مریم اورنگزیب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ (ن) پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پہلی جماعت ہے جس نے سب سے پہلے منشور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ تشکیل دیئے ۔