
عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم گمبھیرمیرے پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش
ہفتہ 2 دسمبر 2023 22:11

(جاری ہے)
وہ میری سب کالز چیک کرتاتھا۔پائل گھوش کے مطابق وہ (عرفان پٹھان) یہ بات میرے سامنے یوسف بھائی (یوسف پٹھان)، ہاردک اور کنال پانڈیا کو بھی بتایا تھا جب میں عرفان کو پونے میں ملنے گئی تھی، ڈومیسٹک میچ تھا۔
اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے مزید لکھا کہ ان کے پیچھے اکشے کمار اور گوتم گھمبیر سب پڑے تھے لیکن انہیں صرف عرفان سے پیار تھا اور ان کے علاوہ کوئی نظر نہیں آتا تھا۔ اور وہ یہ سب باتیں عرفان کو بتاتی تھیں ، سب کی مسڈ کالز بھی دکھاتی تھیں کیونکہ وہ بس عرفان سے پیار کرتی تھیں اور کسی سے نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 2011 سے عرفان پٹھان کو5 سال تک ڈیٹ کرنے کے بعد سب ختم ہوگیا۔ بھارتی کرکٹر سے بریک اپ کے بعد وہ بیمار ہوگئی تھیں اور اسی لیے کئی سال تک کام بھی نہیں کرسکیں۔پائل کے دعوے کے بعد سوشل میڈیا پرتبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اورصارفین نے مختلف قسم کے ردعمل کا اظہار کیا۔ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ کیا آپ کے پاس زندگی میں اتنا کم کام ہے کہ آپ کو سستی توجہ حاصل کرنے کے لیے اس حد تک گرنا پڑتا ہی صارف نے کہا کہ ، عرفان پٹھان نے 2016 میں صفا بیگ سے شادی کی اور ان کے دو بیٹے ہیں۔ اتنے سالوں کے بعد مس گھوش کو اس نجی تصویر کو شیئر کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔ایک اور صارف نے لکھا کہ ایک تصویر کا کوئی مطلب نہیں ہی. اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے مزید تصاویرشیئر کریں۔پائل گھوش نے اس سے پہلے فلم ساز انوراگ کشیپ پر عصمت دری کا الزام لگایا تھا۔تازہ ترین ایکس پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہانوراگ نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی لیکن ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کیونکہ یہ واقعہ 2014 کے آخر میں پیش آیا تھا جب انوراگ بامبے ویلوٹ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔پائل نے رشی کپور اور پریش راول کے ساتھ فلم پٹیل کی پنجابی شادی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ وہ ٹیلی ویژن شو ساتھ نبھانا ساتھیا میں بھی نظر آئی تھیں۔کولکتہ سے تعلق رکھنے والی پائل ممبئی میں مقیم ہیں اور فلمی کیرئیرکے علاوہ رام داس اٹھاولے کی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا میں خواتین ونگ کی نائب صدر کے عہدے پربھی فائز ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
-
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
-
اپنا اسٹنٹ ہمیشہ خود کیا، آئندہ بھی ایسا ہی کروں گا، جیکی چن
-
ٹام کروزر کی فلم 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
-
شکرگزارہوں پاکستانی ہوں، ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
-
فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا
-
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں
-
اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکائونٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی چوتھی برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.