ز* اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 286روپے پر مستحکم

ہفتہ 2 دسمبر 2023 19:50

ژ*کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2023ء) ہفتے کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 286روپے پر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کو یورو کی قدر 312 روپے مستحکم رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر 3 روپے بڑھ کر365روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

سعودی ریال کی قیمت فروخت76.50روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت78.50روپے پر برقرار رہی۔

متعلقہ عنوان :