سندھ کی قدیم تہذیب اور ثقافت ہماری پہچان ہے اس پر ہمیں فخر ہے،ڈپٹی میئرکراچی

پاکستان مختلف ثقافتوں گلدستہ اور اس میں سندھ کی ثقافت نمایاں ہے،یوم ثقافت سندھ پر پیغام

اتوار 3 دسمبر 2023 16:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2023ء) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کی قدیم تہذیب اور ثقافت ہماری پہچان ہے اس پر ہمیں فخر ہے، سندھ کے ثقافتی دن پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ صوفیوں کی دھرتی سندھ قدیم تہذیب کا مرکز ہے، سندھ کی ثقافت امن ،محبت اور احترام انسانیت کا مظہر ہے، پاکستان مختلف ثقافتوں گلدستہ اور اس میں سندھ کی ثقافت نمایاں ہی.

متعلقہ عنوان :