قومی خواتین کرکٹ ٹیم (کل) یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی

اتوار 3 دسمبر 2023 16:30

ڈونیڈن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2023ء) قومی خواتین کرکٹ ٹیم (کل) بروز پیر یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 5 دسمبر بروز منگل کو یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا، پاکستان ویمنز کو تین ٹی میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :