
ابھیشیک کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی غائب؛ ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں
منگل 5 دسمبر 2023 23:00

(جاری ہے)
ابھیشیک کے انگھوٹھی نہ پہننے پر سوشل میڈیا پر اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کسی بھی عوامی تقریب میں ساتھ نظر نہیں آئے۔ گزشتہ ماہ ایشوریا رائے نے بیٹی کے ساتھ اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں تاہم ان تصاویر میں بھی بچن خاندان کا کوئی فرد موجود نہیں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکانٹ پر ردعمل
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا113 واں یوم پیدائش 11 مئی اتوار کو منایاجائے گا
-
بھارتی اداکارہ کی مودی کے جنگی جنون کی پہلے مذمت،غدار قرار دیئے جانے کے بعد معذرت کرلی
-
حبا بخاری نے اپنے جعلی ایکس اکائونٹ کی وضاحت پیش کردی
-
پاک بھارت کشیدگی، عمران عباس کا وطن کے ہیروز کو خراجِ تحسین
-
زاہد احمد مودی حکومت اور بھارتی اداکاروں پر برہم
-
ایمن خان نے پاکستان کیخلاف بولنے والے بھارتی سٹارز کی فہرست شیئر کردی
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، چینی بھی بھارتیوں کا مذاق اڑانے لگے
-
طلاق کے بعد میں اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، جنیفر لوپیز
-
مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے فوج کتنی ضروری ہے، انورمقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.