گورنمنٹ ابن رشد گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے کراچی میں سندھ سطح پر ہونے والے انگریزی اور سندھی تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

UbaidUllah Kori عبید اللہ کوری جمعرات 7 دسمبر 2023 17:39

گورنمنٹ ابن رشد گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے کراچی میں سندھ سطح پر ہونے ..
میرپورخاص ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 07 دسمبر 2023ء ) گورنمنٹ اف سندھ کالج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ  اور قومی احتساب بیورو نیب کے تعاون سندھ سطح  پر تقریری مقابلے کراچی میں منعقد ہوئے   جس میں  گورنمنٹ گرلز ابن رشد ڈگری کالج میرپورخاص کی طالبہ علشبہ نے انگلش میں پہلی  پوزیشن اور موزمہ نے سندھی میں دوسری پوزیشن حاصل کی اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کالجز  سید صالح عباس شاہ رضوی نے  پرنسپل پروفیسر تمکین فاطمہ کی کاوشوں کو بہت سراہا  اور مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں اسناد تقسیم کیں  علاوہ ازیں طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے جمعہ کے روز گورنر ہاؤس کراچی میں انعامات بھی دییے جائیں گے .

متعلقہ عنوان :