چھمب سیکٹرکا محاذ:1971ء کی پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے دلیری اور شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کیں
جمعہ 8 دسمبر 2023 22:57
(جاری ہے)
بھارت جنگ میں معرکہ چھمب سیکٹر آپریشنل لحاظ سے نمایاں حیثیت کا حامل ہے، جنرل آفیسر کمانڈنگ23 ڈویڑن میجر جنرل افتخار خان جنجوعہ کو3 دسمبر کو دریائے توی تک کا علاقے کلیئر کرنے کا ٹاسک سونپا گیا، چار روز کی شدید لڑائی کے بعد بہترین حکمت عملی کی بدولت پاکستان نے چک پنڈت، منڈیالہ اور پلاں والا پر قبضہ کرلیا ، بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد دشمن کو پسپا ہونا پڑا جس کے بعدپاک فوج نے 7 دسمبر کو چھمب سیکٹر پر فتح کا پرچم لہرا دیا، بھارتی میجر جنرل گرچرن سنگھ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ معرکہ چھمب پاکستانی فوج کی بہترین حکمت عملی کے باعث 1971 ء کی جنگ میں ہماری سنگین غلطی کے طور پر سامنے آیا، بھارتی مصنفوں کے مطابق مغربی سرحد پر بھارت کے 4958 فوجی مارے گئے جس میں سے صرف چھمب سیکٹر میں 2216 ہلاک ہوئے، میجر جنرل افتخار خان جنجوعہ کوبہادری اور قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں ہلال جرات کے اعزاز سے نوازا گیا
مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 387پوائنٹس کی کمی سے 74955پوائنٹ پر آگیا
-
پاکستانیوں نے 10ماہ کے دوران 54 کروڑ ڈالر چائے پر خرچ کر دیئے
-
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ ہفتی ایک اور تاریخی سنگ میل عبورکرلیا
-
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے کلو کمی
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.