
Iگالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ
pگالفرز کی طویل فاصلے کی ہٹ کم از کم 15 گز تک کم ہوجائے گی
اتوار 10 دسمبر 2023 18:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی عالمی تنظیموں نے گالفرز کی لانگ ڈرائیوز کو محدود کرنے کیلیے گیند کی بناوٹ میں چند ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔
ان ترامیم کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں، بناوٹ میں تبدیلی والی گیندیں ایلیٹ کی سطح پر 2028 سے استعمال کی جائیں گی جبکہ ری کری ایشنل کی سطح پر 2030 سے استعمال ہوں گی۔گالف گیندوں میں نئی ترامیم کے نتیجے میں پروفیشنلز کی ہٹس میں گیند کا سفر 15 گز کم ہوجائے گا جبکہ امیچر گالفرز کی ہٹ پر یہ فرق 5 گز تک رہنے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
باسط علی نے پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کرانے کی تجویز دے دی
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ 24 گھنٹوں میں ہونے کا امکان
-
پہلے ہی کہا تھا مودی انسان کا بچہ نہیں بنے گا، اسکی وجہ سے بھارت ہر جگہ بدنام ہورہا ہے: شاہد آفریدی
-
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے
-
سکیورٹی خدشات، آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں دوبارہ شمولیت غیریقینی ہوگئی
-
’اوپنر‘ رافیل ڈک پر آؤٹ ہوا، ہر میچ ’فکس‘ نہیں ہوسکتا، عامر جمال کی پوسٹ وائرل
-
پاک بھارت کشیدگی: جنگ بندی کے بعد وسیم اکرم کا جنگ بارے پہلا بیان، تنقید کا نشانہ بن گئے
-
دعا ہے امن قائم ہو اور ہم دوبارہ کرکٹ کھیل سکیں جس سے ہمیں محبت ہے،
-
جنگ بندی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان روشن
-
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.