کچے کے علاقہ میں ڈونگہ بونگہ پولیس کی پکی کاروائی:5ماہ سے اغوا ہونے والے 19سالہ نوجوان کو بازیاب کرالیاگیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 13 دسمبر 2023 16:12

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 13 دسمبر 2023ء ) کچے کے علاقہ میں ڈونگہ بونگہ پولیس کی پکی کاروائی:5ماہ سے اغوا ہونے والے 19سالہ نوجوان کو بازیاب کرالیاگیا ۔19 سالہ محمد افضل ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے علاقہ میں پہنچ گیا تھا۔

(جاری ہے)

پانچ ماہ قبل ہنی ٹریپ کر ذریعے نوجوان محمد افضل کو اغوا کر کے تاوان مانگا جا رہا تھا اغوا پر والد کی مدعیت میں نوجوان کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ڈونگہ بونگہ میں درج کیا گیا تھا۔جس پر ایس ایچ او محمد کاشف کاروائی کرتے ہوئے :ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے والا نوجوان 5 ماہ کے بعد بازیاب کروایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :