
اداکارہ فردوس بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
اداکارہ نے 150 سے زائد فلموں میں کام کیا، فلم ہیر رانجھا نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا
ہفتہ 16 دسمبر 2023 13:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 4اگست 1947 میں پیدا ہونے والی اداکارہ فردوس بیگم کا اصل نام پروین تھا، اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1963 میں فلم فانوس سے کیا، ادکارہ نے 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں 20 اردو اور 130 سے زائد پنجابی فلمیں شامل ہیں۔
اداکارہ فردوس بیگم تین پشتو فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں، اداکارہ کی سپر ہٹ فلموں میں ہیر رانجھا، دلاں دے سودے، ملنگی اور آنسو شامل ہیں، فلم ہیر رانجھا پر بہترین اداکارہ کا نگار ایوارڈ ملا، فلم آنسو اور ضدی میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی حق دار ٹھہریں۔اداکارہ کے مکالمے جہاں دلوں میں گھر کر جاتے وہیں ان کی فلموں کے گیت آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں، فردوس بیگم برین ہیمبریج کے باعث 16 دسمبر 2020 میں لاہور میں انتقال کر گئی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مقامی سینمامیں پنجابی فلم ’’چل میراپت4‘‘کا خصوصی شو دکھایا گیا
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان ''پروانا'' بن گئے
-
برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائے گی
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
اداکارہ اور بیوٹی ایکسپرٹ شائستہ لودھی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم
-
ویلو ساؤنڈ سٹیشن سیزن تھری نامور اداکار و گلوکار فواد خان’’پروانا‘‘ بن گئے فواد کی بطور گلوکار طویل عرصہ بعد میوزک کی دنیا میں انٹری
-
فلمسٹار لائبہ خان کی سالگرہ تقریب،شوبز ستاروں و ٹک ٹاکرز کی شرکت
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسرعمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب شوبز شخصیات سمیت قریبی دوستوں کی شرکت
-
ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں شاپنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
-
ہیروزآف پاکستان ، مصطفی قریشی کی زبانی آزادی کی کہانی اورقومی شعور کا پیغام
-
دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.