15 دسمبرتک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 80لاکھ 23ہزار707گانٹھ کپاس کی آمد
پیر 18 دسمبر 2023 16:37
(جاری ہے)
صوبہ پنجاب میں 247جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں اور38لاکھ50 ہزار 426گانٹھ روئی تیار کی گئی ہے۔
ضلع ملتان میں 15دسمبر2023تک63ہزار840گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں 92ہزار660گانٹھ کپاس،ضلع خانیوال میں 2 لاکھ 15ہزار627گانٹھ کپاس، ضلع مظفر گڑھ میں 80 ہزار36 گانٹھ کپاس،ضلع ڈیرہ غازی خان میں 3 لاکھ 42ہزار66گانٹھ کپاس، ضلع راجن پورمیں 31ہزار725گانٹھ کپاس ضلع لیہ میں 2 لاکھ20 ہزار942گانٹھ کپاس،ضلع وہاڑی میں 2 لاکھ12 ہزار 956گانٹھ کپاس، ضلع ساہیوال میں 1 لاکھ86ہزار376گانٹھ کپاس، ضلع رحیم یار خان میں 5 لاکھ 84 ہزار 385گانٹھ کپاس،ضلع بہاولپور میں 5 لاکھ 31ہزار826گانٹھ کپاس، ضلع بہاولنگر میں 10 لاکھ 13ہزار648گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ ضلع سانگھڑمیں 16لاکھ81ہزار 194گانٹھ کپاس، ضلع میر پور خاص میں 1 لاکھ35 ہزار 900 گانٹھ کپاس، ضلع نواب شاہ میں 1 لاکھ 78ہزار615گانٹھ کپاس، ضلع نو شہرو فیروز میں 3لاکھ20 ہزار 226 گانٹھ کپاس، ضلع خیر پور میں 3لاکھ 50ہزار939گانٹھ کپاس، ضلع جام شورومیں 63 ہزار200گانٹھ کپاس اور ضلع حیدرآباد میں 2لاکھ 25ہزار190گانٹھ کپاس اور صوبہ بلوچستان میں 1 لاکھ 87 ہزار 221 گانٹھ فیکٹریوں میں آئی ہے۔ غیر فروخت شدہ سٹاک6 لاکھ 49 ہزار511گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.