مخدوم فیصل صالح حیات نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیارکرلی
بدھ 27 دسمبر 2023 20:38
(جاری ہے)
شہباز شریف نے جھنگ (شاہ جیونہ) میں مخدوم فیصل صالح حیات کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شکر گزارہوں کہ مخدوم فیصل صالح حیات ے ن لیگ میں شمولیت کی ہماری دعوت قبول کی ان کو ن لیگ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں مخدوم احب اور ان کے گروپ کی ن لیگ کی شمولیت سے ن لیگ جھنگ میں مضبوط ہو گی ،ہم نے نئے سفر کا آغاز کیا ہے ہم ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ، شاہ جیونہ میں حاضری دے کر خوشی ہوئی، ملک بھر میں الیکشن مہم چلائیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.