میر طارق حسین بگٹی سے سرفراز بگٹی کی ملاقات ،کھیل کے فروغ پر گفتگو
میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، سرفراز بگٹی
ہفتہ 30 دسمبر 2023 16:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کڑی نظر رکھنے والے ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت تھی جوپوری ہوگئی،میر طارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی نے سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا،پاکستان ہاکی کے معاملات بہت خراب ہیں تاہم انکے موثر حل کے لئے اقدامات لے رہے ہیں،کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور پاکستان کی بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنانا اولمپین ترجیحات میں سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس اپنا ذاتی سپورٹس انفراسٹرکچر موجود نہیں تاہم سندھ حکومت کی جانب سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کا منصوبہ پائپ لائن میں ہے جس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کرونگا تاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بینر تلے میں انٹرنیشنل معیار کا سپورٹس سٹیڈیم قائم کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم کی سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی گئی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.