سابقہ عراقی ملکہ حسن کا دورہ اسرائیل،فوجیوں سے ملاقات
حماس نے اپنے گھروں میں موجود بے گناہ اسرائیلی خاندانوں کی جانیں لیں،سارہ ایدان
منگل 2 جنوری 2024 17:17
(جاری ہے)
سارہ ایدان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ میں نے کفار عزہ کا دورہ کیا، یہ وہ جگہ ہے جہاں حماس کی دراندازی کی وجہ سے دل دہلا دینے والا قتل عام اور دہشت گردی کا ارتکاب کیا گیا۔
انہوں نے لکھا کہ حماس نے اپنے گھروں میں موجود بے گناہ اسرائیلی خاندانوں کی جانیں لیں۔سارہ ایدان نے لکھا کہ میں اب بھی صدمے میں ہوں اور اپنی حالت بیان کرنے سے قاصر ہوں، میں نے اپنی زندگی میں ایسی سفاکیت کبھی نہیں دیکھی یہاں تک کہ داعش کی دہشت گردی میں بھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سارے معاملے پر عراق کی سابق ملکہ حسن سارہ ایدان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا، سوشل میڈیا پر عراقی فالوورز نے انہیں اسرائیل نواز بھی قرار دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.