حافظ آباد میں گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے 4 افراد دم توڑ گئے
سردی کی شدت سے بچنے کیلئے دوسری منزل پر آگ جلائی گئی جس نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ساجد علی ہفتہ 6 جنوری 2024 13:04
(جاری ہے)
ادھر صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میں گھر میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے، آتشزدگی کا یہ افسوسناک واقعہ ایبٹ آباد میں قلندر آباد کے گاؤں ترھیڑی میں پیش آیا، جہاں گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی خوفناک آگ سے مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ آگ لگنے کے باعث مکان منہدم ہو گیا، جس کے ملبے تلے ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب گئے جن میں 7 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے، واقعے میں جاں بحق ہونے والے تمام 7 افراد کی موت جھلسنے کے باعث ہوئی جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی پیش آیا تھا جہاں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق ہو گئے تھے، اندرون بھاٹی گیٹ میں یہ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جاں بحق تمام افراد ایک ہی خاندان کے تھے، گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 بجے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل تھا۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب، تین سو سے زائد ہلاکتیں
-
حکومت عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کیلئے تیار
-
اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے والے ممالک میں امریکا کے علاوہ جرمنی‘اٹلی‘برطانیہ‘کینیڈا اور نیدرلینڈ سمیت کئی دیگر ممالک ہیں. امریکی ادارے کی فہرست
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے امریکا کی بڑی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان اختلاف رائے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک اور درخواست دائرکردی
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.