پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرزکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی

جمعرات 11 جنوری 2024 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2024ء) پنجاب یونیورسٹی نے فوزیہ مقبول دختر مقبول احمد بٹ کو اردو ، اقراء الماس دختر الماس قیصر بٹ کومالیکیولربائیولوجی، صائمہ شریف ولد محمد شریف کوآرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری) ، اکبر علی جاوید ولد برخوردارکو عربی ، ثناء خوشی دخترخوشی محمد جیومیٹکس، سیدہ ثمرمصطفی دخترسید علی مصطفی کو مائیکرو بیالوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس ، طارق جاوید ولد عبدالرحمان کو انوائرمینٹل سائنسز ، امین عارف ولد محمد عارف کوزوالوجی،عائشہ صدیقہ ولد محمد اکبرکو کیمسٹری اور نعمان خالق ولد ولد عبدالخالق کو زوالوجی کے مضمون میں ،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی۔

متعلقہ عنوان :