عام انتخابات، تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:53

عام انتخابات، تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2024ء) ملک بھر میں 8فروری کو عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کو پولنگ ہو گی، اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سی10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے پر بند رکھیں ہے۔

(جاری ہے)

اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔