چنیوٹ، این اے 94 سے آزاد امیدوار ملک علی رضا ایڈووکیٹ آزاد امیدوار مہر خالد آرائیں کے حق میں دستبردار ہو گئے

بدھ 24 جنوری 2024 20:10

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2024ء) این اے 94 سے آزاد امیدوار ملک علی رضا ایڈووکیٹ آزاد امیدوار مہر خالد آرائیں کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 94 سے آزاد امیدوار ملک علی رضا ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آزاد امیدوار مہر خالد آرائیں کے حق میں دستبردار ہو رہے ہیں ۔اس موقع پرآزاد امیدوار مہر خالد آرائیں نے علی رضا ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :