لاہور ،برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں آج متعدد علاقوں میں بجلی بند رہے گی، ترجمان واپڈا

بدھ 24 جنوری 2024 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2024ء) لاہور میں برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں آج متعدد علاقوں میں بجلی بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

واپڈا ترجمان کے مطابق آج25جنوری کو صبح9سے دوپہر2بجے تک ان فیڈرز بدوکی،بیکن ہاس،بی این یو،کینال روڈ،ایس ایم ایچ ڈی،الکبیر،آرائیاں،فضائیہ،لیک سٹی،آئیکون، مچھورا،سید والا،وحدت کالونی،ایف1،خانپور کینال،روپالی،بنک روڈ،بٹک،گیہلن،غوث اعظم،حافظ لعل،کوٹ شیر خان،رکن پورہ،چورستہ،ٹھوکر،الحفیظ گارڈن2،تقی پورہ،کیپیٹل سٹیل،اقبال سٹیل،عرفان سٹیل،نیو مل،رستم،سپر سٹیل مل،دہلی گیٹ2,3،جگیاں جداں،ایف 6,8،ہنجروال،ایئر پورٹ،دربار حضوری،مکھن پورہ،رائیونڈ2،کندبورڈ،باٹا،ڈیفنس روڈ،آئی سی سی،موہلن شاہ،نیو چوہنگ،ریڈیو پاکستان،رنگیل پور،ٹرائیکون ویلج،یو ایس اپیرل،زرکام،کوٹ شیخاں،انگورہ،ایڈن سپیریئر،گوپی رائے،انڈسٹریل2،خانپور،کوٹ گجراں،ایم ایس ٹی،رزاقیہ،سدا،مدینہ پارک،کلب،علی حسین شاہ،الہ آباد،سٹی،سارسیر،برکی2،کالونی،رسول پورہ،عامر ٹائون،بلال پارک،افتخار پارک،کریم پارک،منٹو پارک،رنگ محل،سید مٹھا،عسکری2،منیر شہید،شیخ زید،پیپسی روڈ،گھووندی،سپلائی روڈ2،غازی آباد،ضرار شہید،فردوس کالونی،ڈومیسٹک،ایل ڈی اے،گلزیب کالونی،رستم پارک،فرید پور جاگیر،ملک پلانٹ،وساوے والا،حجرہ سٹی،راجووال،اٹاری روڈ،وارن،ایچ،کیو،آر،ڈی،ای1،ایف،جی1،ایم بلاک فیڈر،ایس ایف ڈی،کیمپس ویو،بدر کالونی،کٹار بند روڈ،نیاز بیگ،فرانزک سائنس،لالہ زار،پی آئی اے شادیوال،بیڑ،توحید پارک،واک اینڈ شاپ،واسا،اے اینڈ بی،سی اینڈ ای،ایف اینڈ ڈی بلاک،داد ریزیڈنسی،ڈیفنس روڈ،انڈس ہسپتال،منو ٹیکسٹائل،موہلنوال،شمس بن اکرام،سپرنگ اپارٹمنٹس،یو ایس اپیرل،بھبتیاں چوک،ایم ایس ٹی ایچ،آرمی ویلفیئر ٹرسٹ،یو ایس اپیرل نیو،سالار،ہنڈال،سٹی1،چھانگا مانگا سٹی،یو ایس اپیرل،غوثیہ،تھیٹر،نشاط،جی آر سنگھ،نجابت،جابو میل،شیخم،فیروز پور روڈ،ہسپتال،جناح روڈ،پیرو والا،قادری،چانٹ،ستلج،مجید سٹی،اتھیل پور،کوٹ غلام محمد،ایاز ٹیکسٹائل،بچیکے،ڈولو والا،جی ایس والا،دیپالپور روڈ،مالی پورہ،تلوندی،ڈی ٹی ایم،نیو انڈسٹریل،سکارپ4،ظفر پارک،ایس ایف5,6،اتحاد کالونی،داد ڈیریز،حفیظ ٹینریز،نقیب آباد،اومیگا،صدیق سنز،رسول پور،ای6،جوگے کوٹ،یوسف چکوال،پی ایف سی،چراغ ایلکوٹ،نسبت روڈ،الحدید بازار،نشتر روڈ،فیصل ٹاون،پیکو روڈ،موہلن،لاثانی،شمع پارک،کھڈن والا،بھول چک،اٹاری دربار،کمفرٹ،ڈیسکون،ہلوکی،نیو فیروز پور روڈ،نشتر کالونی،صوفیہ آباد،ڈھلوکی،انڈسٹریل3 2,،الحادی ٹیکس،ایشین ٹیکسٹائل،داتا فوڈ،ڈرین،فایا یارن،فور برادرز،فروٹ اینڈ ویجیٹیبل،حسن،ہمبل،رستم،سٹینڈ فارما،گجومتہ،گرین کیپ،دیپالپور روڈ،فضل شاہ،لاکڑا والا،صمد پورہ،ڈسٹرکٹ کمپلیکس،فتح ٹاون،حرنین والا،بہار کالونی،پی اے ایف والٹن،آر سی ایس،حمید ٹیکسٹائل،نیشنل پارک،نیو منڈی،پادھانہ ہلہ،عباس،ہلہ چوک،ہسپتال،شاہ ولی،ہنجراں کلاں،جاگو والا،جمبر،اولڈ منڈی،آرمی ایمونینیشن،چھانگا مانگا،اولڈ کچہری،کماس،مزنگ اڈہ،رحمان پارک ،کارڈیک سنٹر،ایم ایم عالم،بھاٹی گیٹ،فردوس پارک،محمدی پارک،عرفات پارک،ملت ٹریکٹر،مصطفی آباد،راوی آٹو،یوسف پارک،برج اٹاری،الرحمن گارڈن،انیس پرنٹنگ،فیض پور،فضل حق،جڑانوالہ روڈ،میراج پارک،نین سکھ،سگیاں روڈ،جیا موسی،ملک پارک،شریف اینڈ سنز،شرقپور،بھٹیانوالہ،علم دین،نیو کوٹ عبدالمالک،نظامپورہ،ٹیوب ویل،بی بلاک،ایف جی بلاک،برج جیوے خان،بخشو،جندراکا،کاکو،صدر گوگیرا،امین پارک،عمر پارک،جیون حانہ،مہران،اچھرہ ایسٹ،پیر غازی روڈ،فیصل پارک،امامیہ کالونی،وانڈلہ،عزیز کالونی،شاہدرہ ہسپتال،اسلام نگر،کوٹ شہاب الدین،لاجپت روڈ،بیگم کوٹ،چمن کالونی،نیو سہراب،رستم،شرقپور،کالا خطائی،پیرامونٹ،پروگریسو مل،راوی بریج،اے2،کے آر ٹی ایم،ایس بی ٹی ایم،ایس ٹی ایم،ایس یو ٹی ایم،پنواں،ایس3،ابوالخیر،سی ٹی ایم،جدید،شمس،کریسنٹ،کاشر ٹیکسٹائل،صندل بار،شاداب،سورج ٹیکسٹائل،صلاح الدین روڈ،سحر روڈ،ملتانی کالونی،سکھ نہر،جی ٹی روڈ،ہیڈ لالیاں،اے اے پیپر،الکرم،سی کے ایم2،ہاسنگ کالونی2،آئیڈیل پیپر،ماڈل پیپر،روپا فل،بلرکے،گلستان پارک،ماہمو گجر،رحمان پورہ،شرقپور روڈ،بائیو ٹیک،پروسپیریٹی ویونگ،فیض باغ،کمپنی باغ،کچہری،احمد پورہ،شیش محل،علی حسین آباد،نذیر پیپر مل،اورئینٹ،پائنر بورڈ،یو ایس اپیرل،یو ایس ڈینم،گجر پورہ،نیو لاہور سٹی،یو ایس اپیرل5،ڈھابن،نیو ڈھابن،اکبر چوک،نرسری سٹاپ،سکول روڈ،ڈیفنس کالونی،اکیڈمی روڈ،داتا چوک،والٹن کالونی،شاکر منڈی،باگڑیاں 2،واربرٹن گرڈ سے فیڈرز:علی اکبر1،جی103،گلستان ملز،گلشن ملز3،حسن ٹیکسٹائل،ادریس،انڈسٹریل،لیاقت سپننگ،شادمان،سائرہ ٹیکسٹائل،تنویر کاٹن جبکہ گرین ویو گرڈ سے فیڈرزمظہر سٹیل،آریان سٹیل،نبی سٹیل،نوری بوری،نیو ماڈرن سٹیل،مغل الائیز،صدیق لیدر،اوپرا اورایس کے پی روڈسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔