فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

جمعہ 26 جنوری 2024 12:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ29جنوری کو صبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،ساندل فیڈر،132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی فیڈر،220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے منیر شہید فیڈر،132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر، 132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی،چناب نگر،رجوعہ،اور آسیاں فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر منگوآنہ،بخاریاں فیڈرصبح9تادوپہر 2 بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑاڈاڈا) فیڈر،220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر،132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار اور پھلائی والا فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو،عثمان آباد،آسیاں،معظم شاہ،ہندوآنہ،چناب نگر،واسا ٹیوب ویل،رجوعہ،مسلم بازار،جھمرہ روڈ /رضا،سٹی،اقبال رائس ملزاور بادشاہی مسجد فیڈر،132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد،جی ایم آباد،سبحان آباد،قادر آباد اور کشمیر روڈ فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم، ایم چوک، چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،ڈیفنس،پیراڈائز اور الیاس گارڈن فیڈر،132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایا ر،پیر صلاح الدین،کلر والا،بنگلہ،سٹی،ماموں کانجن،غوثیہ کالونی اور الاول فیڈر،132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بلال اور سرسید فیڈر،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی اور لیاقت آباد فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،عثمان غنی اور صدر بازار فیڈر،132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر،132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے رحمان آباد،رضاآباد اور الیاس فیڈر، 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے 29موڑ فیڈر،132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ہریانوالہ والااور اے فور پی جی ایس ایچ ایف فیڈر،132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر،132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے جھال خانوآنہ فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ فیڈر،132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی ابرا ہیم فائبر گرڈسٹیشن،صبح10تاسہ پہر4بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈ اور مالڑی فیڈر30جنوری کوصبح 8تادوپہرایک بجے تک132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے جانی والا فیڈر،132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈر،132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،ٹوبہ روڈ،جھنگ روڈ اورمقبول پور فیڈرصبح 9تادوپہر ایک بجے تک132کے وی الائیڈ فیصل آباد گرڈسٹیشن کے اکبر آباد،الائیڈ ہسپتال، ساہل،ماڈل ٹاؤن،عید گاہ روڈ اور کریس ٹیکس فیڈر،132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلبرگ،طاہر پورہ،نیاب،گردانہ،کوثر آباد،جج والا،الرحمان اور پی اے ایف فیڈر،132کے وی فیصل آباد سٹی گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک،نیو سول لائن فیڈر،132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن اور ملت روڈ فیڈر،132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ فیڈر،132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالافیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ، نیو اوا گت، علی پور بنگلہ اور عاشق علی شہید فیڈر،132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المحمود فیڈر،132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل) فیڈر،132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے شاہ برہان فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے محمدی شریف فیڈر،132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر،132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر،132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر صبح9تادوپہر 2 بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،کالج روڈ،علی پوربنگلہ،الحبیب،کچہری روڈ،نیواوا گت،اسلام پورہ، اور عاشق علی شہید فیڈر،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے طاہر پورہ،جج والا اور گردانہ فیڈر،132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا اور ملک آباد فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جی آئی سی اور المعصوم فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ فیڈر اور 132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔