مسجد نبوی میں الیکٹرانک چپ والی جائے نمازبچھا دی گئیں
ہفتہ 27 جنوری 2024 16:45
(جاری ہے)
ہر غالیچے میں ایک الیکٹرانک چپ نصب ہے جس کے ذریعے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ کہاں بنایا گیا تھا، کہاں سے منگوایا گیا ہے، کتنی بار اور کب کب صفائی کی گئی ہے۔
چپ پر لگے ہوئے بار کوڈ کو اسکین کرنے سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ جائے نماز کب سے استعمال میں ہے اور اس کی صفائی کے اوقات کیا ہیں۔یہ تمام قالین خاصے دبیز، پائیدار اور پکے رنگوں والے ہیں۔ مسلسل استعمال سے بھی ان کا معیار نہیں گرتا۔متعلقہ ادارے نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کم و بیش 63 لاکھ اہلِ ایمان نے مسجدِ نبوی میں عبادت کی سعادت حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.