آئیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

اتوار 28 جنوری 2024 16:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2024ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے اتوار کو جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

29جنوری2024،صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،رہاڑہ،آزاد شہید،لہتراڑ روڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،آئیسولیشن ہسپتال،نیو وحید آباد،سی ایم پاک زونگ،کری روڑ، محفوظ شہید،سوہدرن روڑ،G-6/3،فلٹریشن پلانٹ،واپڈا کالونی،نیو ماروی،اقبال ٹائون،ایس روڑ ایسٹ،تمیر،F-8/3،آئی سی ٹی، ایف ایچ ایس، I-8/4، G-14/3،E-11/2،کری،سنی بینک،سیسل،کوہالہ،پرل کینٹینل،پتریاٹہ،اپر ٹوپہ،انگوری فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،کھنہ۔

(جاری ہے)

II،النور کالونی،نون، نوگزی، بجنیال،سکستھ روڑ، غوثیہ کالونی، ای بلاک،اے بلاک،نیو ملپور،بی بلاک،مزم ٹائون،فضاہیہ،کے آر ایل،فاروق اعظم،گنگال،ائر پورٹ،ظفرالحق،آریہ محلہ،فوارہ چوک،صرافہ بازار،جناح روڑ،راجہ آباد،ڈھوک نجو،اصغر مال،عزیز آباد،ریلوے کالونی،ریس کورس،کیپٹن عامر شہید،شمس کالونی،ایم ایف ایم،بے نظیر بھٹوشہیدفیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، حیدر روڑ،سر سید روڑ، کوٹ جبی،کار چوک،سرور شہید،ایم ایس ایف،پارک ویو،لالکڑتی،کلیال،دھمیال،قریشی آباد،چونگی نمبر۔

22،چونترہ،سہالہ کالج،ساگری،لہتراڑ۔II،سیپ ابرار،فضل احمد،نیو چواہ،غزن خان،حامد جھنگی،جھٹہ ہتھیال،بحر کلیال،رمن،گگن، فیڈرز، اٹک سرکل، امن پور،مارگلہ،نوازش شہید،بہلوٹ،بن بولہ،اے ڈبلیو ٹی۔4،پنجاب سمال انڈسٹری،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،لالہ زار،خان آباد، لالہ رخ،شفیع چوہان،انڈسٹریل،مسکین آباد،حضرو،دریائے شریف،حاجی شاہ،شکردرہ،اٹک کینٹ،دلاور آباد،پنڈی گھیپ،متھیال،باہتر،نارہ،کوہار،دھرنال،کنڈا،گل محمد فیڈرز،چکوال سرکل،تھرپال،ملت چوک،مرید،میانی،مین بازار،جنڈ اعوان،لطیفال،دروگی راجگان،چکرال،سی ایس شاہ،ڈفر،کٹاس،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،کرسال،دھڑنکہ،کالو،دھلر،موگلہ فیڈرز،جہلم سرکل عباس پور،اجمل شہید، F-7کچہری، ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم،شکریلہ،بولانی،فتحپور،F-8 سول لائن،چک دولت،منگلہ کینٹ، گداری،ہسنوٹ،کھلیاں،ممتاز شہید،مٹوا،بئی خان،مل اعوان،ٹھاکرہ،کنتریلہ،قاضیا فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔