پیپلز پارٹی غریبوں کے دل کی آواز کو محسوس کرتی ہے ، آصف علی زرداری
مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے ،پیپلز پارٹی محروم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ، ہم نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مالی مدد کا پروگرام شروع کیا لوگوں کو پاکستان میں کمانے کے مواقع فراہم کرینگے ، اپنے دور میں ملازمین کی تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ کیا،تلہ گنگ میں جلسہ عام سے خطاب
اتوار 4 فروری 2024 18:45
(جاری ہے)
مجھ سے کسی نے اس کارڈ کی مانگ نہیں کی تھی لیکن مجھے معلوم ہے کہ غریبوں عورتوں کی کیا حالت ہے، آج بھی مجھے معلوم کہ غربت کا کیا عالم ہے کیونکہ جب میں اقتدار میں تھا، اس کے مقابلے میں آج غربت دوگنی ہو گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے 100 فیصد تنخواہیں بڑھائیں، لوگوں کی خدمت کی لیکن آج یہ حال ہے کہ قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، یہ اسی طرح حکومت چلاتے ہیں، یہ آپ کی فصل کو اہمیت نہیں دیتے، اگر میں آپ کی فصلوں کا پیسہ دوں گا تو آپ خوشحال ہوں گے۔سابق صدر مملکت نے کہا کہ خوشحالی آتی ہی اسی وقت ہے جب آس پاس امیر اور بہتر ہوں، یہ نہیں کہ صرف دبئی چلو اور وہاں سے کما کر آؤ بلکہ پاکستان میں کماؤ اور ہم آپ کو پاکستان میں کمانے کے مواقع دیں گے۔ میں آپ سے دوبارہ ملوں گا اور جو وقت نے آپ سے زیادتیاں کی ہیں، جن لوگوں نے علاقے کے لوگوں کے ساتھ زیادتیاں کی ہیں وہ سب زیادتیاں ختم کریں گے۔ آصف زرداری نے مزید کہا کہ مجھے پتا ہے کہ یہاں پانی کی ضرورت ہے، یہاں انفرا اسٹرکچر کی ضرورت ہے، یہاں کمشنر ور ڈپٹی کمشنر کا دفتر ہونا چاہیے اور ہم آپ کو یہ سب کر کے دیں گے۔#/h#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.