نوشہرہ ورکاں، حلقہ این اے 81 اور پی پی 68 + 69 میں پولنگ کا عمل جاری

جمعرات 8 فروری 2024 12:34

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2024ء) ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ نوشہرہ ورکاں کے حلقہ این اے 81 اور پی پی 68 + 69 میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور مرد خواتین نوجوان اور بوڑھے بھی ووٹ کی امانت لوٹانے کے لیے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرتے دکھائی دیئے۔

(جاری ہے)

حلقہ این اے 81 میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے اور پولیس کے دستے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل دکھائی دیئے ۔\378