قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور فور سے آزآد امیدوار شیر علی ارباب کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور فور سے آزاد امیدوار شیر علی ارباب 82ہزار 985 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار ارباب عالمگیر خان 22ہزار 543 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب36.61فیصد رہا۔