سینکڑوں ووٹوں کو ہزاروں ،لاکھوں میں تبدیل کرنے سے شفاف انتخابات کی اہمیت ختم ہوگئی ،خواجہ محمد خان ہوتی
پولنگ سٹیشنوں میں ووٹرز نہ ہونے کے باوجود بھی قومی سیٹوں پر ہر امیدوار کو لاکھوں ووٹوں سے جتوایا گیا ، رات کو ایک امیدوار جیتا صبح کسی اور کو جتوایا گیا ، رہنماء پیپلز پارٹی
پیر 12 فروری 2024 22:43
(جاری ہے)
اگر تحریک انصاف کو صوبے میں تین بار مسلط کیا جارہا ہے تو مرکز میں بھی ان کو حکومت دیا جائے ۔ مرکز میں پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور دیگر پارٹیوں کی مخلوط حکومت 16 ماہ سے زائد نہیں چلے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اگر شفاف انتخابات ہوجاتے اور پاکستان تحریک انصاف جیت جاتا تو اچھی بات ہوتی ، باہر دنیا کو ووٹنگ کی شرح دکھانے کیلئے سب کچھ کیا گیا ، لاہور اور کراچی کی آبادی مردان سے برابر نہیں ہوسکتی ، تین لاکھ ووٹرز کے حلقے میں آدھی ووٹ بھی پول نہیں ہوئے تھے ۔ مگر پھر بھی ہر امیدوار ایک ایک لاکھ سے زائد مارجن سے جیت گئے خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا کہ ایمل ولی خان کی بات کی تائید کرتا ہوں اس نے دلبرداشتہ ہوکر سب کچھ کہا اے این پی ، جے یو آئی ، کیوں ڈبلیو پی اور دیگر پارٹیوں کو دیوار کے ساتھ لگا کر لاڈلے کومسلط کیا گیا ۔ جس لاڈلے کو لایا گیا وہ اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ، انہوں نے آرمی چیف سے اپیل کی کہ انتخابات میں جو ہیر پھیر ہوئی اس کی شفاف انکوائری کرکے ملوث افراد کو سرعام سزا دی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.