ی* نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکیں

پیر 12 فروری 2024 20:30

ؐ لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2024ء) نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ ہوسکیںتینوں رہنماؤں کی کامیابی کیخلاف 10 فروری بروز ہفتہ درخواستیں دائر ہوئیںمیاں نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو اشتیاق اے چوہدری نے چیلنج کیا ہے حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کو عالیہ حمزہ نے چیلنج کیا ہے جبکہ میاں شہباز شریف کی پی پی 164 لاہور سے محمد یوسف نے چیلنج کیا ہے۔