پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیو ٹ آف بزنس ایدمنسٹریشن کے زیر اہتمام جاب فیئر آج ہوگا

منگل 13 فروری 2024 18:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2024ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام جاب فیئر 2024آج بروز بدھ صبح10بجے تا شام 4بجے تک ہوگا۔ اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :